شہباز گل سے پی ایچ ڈی ڈگری لینے سے انکار


 لاہور:کالج برائے خواتین کے کانووکیشن میں ڈاکٹر فوزیہ نے شہبا زگل سے ڈگری لینے سے انکار کر دیا،تفصیلا ت کے مطابق16ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے دوسریروز مہمان خصوصی شہبازگل تھے ۔

 ڈاکٹر فوزیہ نے ٹویٹ میں لکھا کہ شہباز گل کانووکیشن کے مہمان خصوصی بننے کے لائق نہیں،اس لئے ان سے ڈگری وصول نہیں کروں گی۔

ڈگری لینے کے انکار پرسوال کا جواب دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت ہے اور ہر ایک کواپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل ہے،ڈگری لینے سے انکار کرنے والی خاتون خواجہ سعد رفیق کی رشتے دار ہے۔ وائس چانسلر بشری مرزا نے کہا کہ میری نظر میں کانووکیشن کے مہمان خصوصی شہباز گل بننے کے اہل ہیں اس لیے انکو بلایا


Post a Comment

0 Comments