عوام کو آسان موبائل اکاؤنٹ سکیم کی آگاہی دینے کےلیے بھرپور کوشش کرے گے


 اسلام آباد: گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ عوام کو آسان موبائل اکانٹ سکیم کی آگاہی دینے کیلیے بھرپور کوشش کی جائیگی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں آسان موبائل اکانٹ سکیم کا سافٹ لانچ کی تقریب منعقد ہوئی ۔ اس سکیم کے تحت صارفین گھر بیٹھے موبائل سے بینک اکانٹ کھول سکیں گے۔سکیم میں پی ٹی اے، اسٹیٹ بینک، نادرا ،13 بینکس اور سیل فون کمپنیاں شامل ہیں۔

چیئرمین نادرا کا کہنا تھا کہ نادرا آسان موبائل اکانٹ کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔لانچنگ سے پہلے ہی برانچ لیس بینکنگ کے دس لاکھ اکانٹ میں 6ارب 21کروڑ روپے کی ٹرانزیکشنز کی جاچکی ہیں۔


Post a Comment

0 Comments