دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل


 کراچی :پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز کی میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔

3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 173رنز کا ہدف دے دیا۔173 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 163 رنز بناکر آٹ ہوگئی۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے، محمد رضوان 38 اور افتخار احمد 32 رنز بناکر نمایاں رہے۔

تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 173رنز کا ہدف دے دیا۔173 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 163 رنز بناکر آٹ ہوگئی۔

Post a Comment

0 Comments