پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بابر ناکام

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بابر ناکام

  پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان نے 15 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنالیے ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان ٹیم کا آغاز اچھا نہ رہا، کپتان بابر اعظم پہلے ہی اوور میں صفر پر آٹ ہوگئے ، ۔پاکستان کی دوسری وکٹ 35 رنز پر گری جب فخر زمان 10 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

میزبان ٹیم کے پلیئنگ اسکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی افتخار احمد اور آصف علی شامل ہیں۔اس کے علاوہ شاداب خان، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، حارث رف اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔


Post a Comment

0 Comments