عائشہ عمر کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عائشہ عمر کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 اداکارہ عائشہ عمر کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔گزشتہ دنوں اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

عائشہ عمر کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت تعریف کی گئی تھی۔

اس سے قبل اداکارہ کی سفید رنگ کے دکش لباس کی تصاویر وائرل ہوئیں تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔


Post a Comment

0 Comments