بنی گالہ کے گھریلو اخراجات کے لیے کبھی ایک پیسہ نہیں دیا


 اسلام آباد:بنی گالہ کے گھریلو اخراجات کے لیے کبھی ایک پیسہ نہیں دیا۔عمران خان کے ساتھ میرے تعلقات کی موجودہ صورتحال سے قطع نظر سچ بولنا چاہیے۔ میں نے نیا پاکستان بنانے کی جستجو میں پی ٹی آئی کی مدد کرنے کے لیے جو اپنی استطاعت میں تھا وہ کیا لیکن میں نے بنی گالہ کے گھر کے اخراجات کے لیے کبھی ایک پیسہ نہیں دیا۔صرف ریکارڈ قائم کرنا چاہتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ میرے جیسے مرضی تعلقات ہوں لیکن ہمیشہ سچ بولنا چاہیے۔ میں نے نیا پاکستان بنانے کے لئے جس حد تک ہوسکتا تھا تحریک انصاف کی مدد کی۔


Post a Comment

0 Comments