پریٹی پٹیل کے برطانوی وزیراعظم بننے کے امکانات

 برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل برطانیہ کی وزیراعظم بننیکی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔

 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل کنزرویٹو پارٹی کی طرف سے برطانوی وزیراعظم کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہوں گی۔

موجودہ وزیر اعظم بورس جانسن ان دنوں 2020 میں لاک ڈاون کے باوجود حکومتی سطح پر پارٹیاں منعقد کرنیکیالزامات کی زد میں ہیں جس پر اپوزیشن جماعتیں ان سے استعفے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔


Post a Comment

0 Comments