سید پور سپورٹس گراؤنڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا انعقاد

 سید پور میں بننے والے ملٹی پرپز سپورٹس گراؤنڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا انعقاد

اس موقع پر وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے علی نواز اعوان مہمانانِ خصوصی تھے جبکہ سید پور یونین کونسل کے سابق چیئرمین اور سیکرٹری عوامی رابطہ کمیٹی اسلام آباد راجہ شیراز کیانی بھی ان کے ہمراہ تھے مہمان خصوصی نے فائنل میچ کے اختتامی لمحات بھی دیکھے 

دونوں رہنماؤں نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی


Post a Comment

0 Comments